Saturday, January 6, 2024

Gurudwara Harrapa Sb

 گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ہڑپہ

گوردوارہ مڑھی اور تالاب یہ گوردوارہ اٹھارویں صدی سے پہلے کا ہے 

1882 حکومت برطانیہ میں پرائمری اسکول کا اجرا ہوا گوگل چند ، رجب علی ارشد ، جلال الدین ، لالہ مُلک راج نے بطور سربراہ ادارہ خدمات سر انجام دیں

1934 میں مڈل اسکول کا درجہ دیا گیا تو مہر مِٹھا مٓل ، محمد علی ، طالب علی شاہ ، محمد دین جٹ ، عبد الحکیم ، چوہدری رحمت علی گجر نے بطور ہیڈ ماسٹر فرائض سر انجام دئیے

1962 میں ادارہ کو ہائی سکول کا درجہ ملا تو میاں سراج الدین ، راغب حسین بھٹی اور چوہدری محمد اقبال بھٹی نے سکول کی ترقی کیلئے نمایاں کردار ادا کیا

1988 میں فخر ساہیوال فرزند ہڑپہ صوبائی وزیر محمد ارشد خان لودھی اور ہونہار قائد نوید اسلم خان لودھی کی کاوشوں سے ہائیر سیکنڈری سکول کا درجہ ملا تو بطور اولین انچارج سربراہ ادارہ ہڑپہ کے سپوت سید صبغت اللہ شاہ نے سکول کا رقبہ اور بلڈنگ محکمہ اوقاف سے محکمہ تعلیم کو منتقل کروائی 

پھر آہستہ آہستہ مذید تعمیر ع مرمت کا کام جاری رہا تو مڑھی والے حصے کی رینوویشن بھی کی گئی مڑھی اور ملحقہ مقدس تالاب کو اصلی حالت میں قائم رکھا گیا اور خصوصی دیکھ بھال کیلئے ایک کمی








No comments:

Post a Comment