Saturday, February 10, 2024

Muhammad Asghar Khan Bhakkar

 




محمد اصغر خان کا تعلق نوانی گاؤں بھکر سے تھا۔ آپ نے 1947سے پہلے برٹش انڈین پولیس میں بطور اے اس ائی شمولیت اختیار کی۔ پاکستان بننے کے بعد آپ پنجاب پولیس کا حصہ بنے۔ آپ نے 1948 کشمیر جنگ میں پولیس کمپنی کی طرف سے حصہ لیا، آپ کے پاس گولیا کم اور ہمت زیادہ تھی اس وجہ سے آخری دم تک لڑتے رہے اور اپنی کمپنی کے اکیلے بچ جانے والے جوان تھے اور غازی بنے۔ آپ نے واپسی اپنے گن کے ساتھ پولیس سٹیشن پر حاضر ہوئے تو آپ کی جرت بہادری کی بنا پر آپ کو اس بندوق سے نوازا گیا جس کے ساتھ آپ کشمیر محاز لڑے۔
بھکر کے لوگ آپ کو بانی ضلع بھکر، محسنِ بھکر کے نام سے جانتے ہیں جب کہ پنجاب پولیس آپ کو ہلاکو خان کے نام سے جانتی ہے۔

No comments:

Post a Comment