Saturday, February 10, 2024

Masjid Nawab Khan Mankera Fort Bhakkar

 





1804 میں منکیره کے قلعہ کے اندر سر بلند خان سدوزئی نے ایک شاندار مسجد تعمیر کرائی۔ یہ مسجد قلعہ کے شمالی جانب اور قلعہ کے اندر غربی سمت واقع تهی. اس مسجد میں وضو کی جگہ بنائی گئی. مسجد کے دروازے کے ساتھ بہت خوبصورتی سے نکاشی کی گئی. دروازے کے تھوڑے اپر نیلی ٹائل میں کلمہ لکها گیا تها.
1821مین جب رنجت سنگھ منکیره پر حملہ کیا تو اس نے منکیره سے دو کلومیٹر جنوب ایک اونچا تاریخی ٹیلے ککی والا سے زمزمه توپ سے گولہ داغ کر مسجد کا جنوبی مینار شهید کر دیا.
مسجد کی دیواریں مضبوت تهی لیکن چهت کی لکڑی دیکھ بهال نہ ہونے کی وجہ سے گل چکی تهی جو کہ دوباره ٹهیک هونے کے کابل تهی.لیکن محکمہ اثارقدیمہ کی غفلت سے اس مسجد کو مئی 2014 مین مکمل شهید کر دیا گیا اور اس مسجد کی تاریخ کو ختم کر دیا گیا


No comments:

Post a Comment