Saturday, February 10, 2024

Rodi Bhakkar

 


روڈی گاؤں کا پرانا بازار جہاں قیامِ پاکستان سے پہلے ہندو چھابڑہ خاندان کاروبار کیا کرتے تھے۔ اب ایک دکان ان ہندو میں سے مسلمان ہونے والے خاندان کے پاس ہیں جبکہ ان کی باقی ملکیت انڈیا سے آنے والے لوگوں کے پاس ہیں۔









روڈی گاؤں میں ہندو آبادی کا 1947 سے پہلے کا بنایا گیا نقشہ۔ روڈی گاؤں کو ہندو چھابرہ خاندان نے آباد کیا جو 1947 میں انڈیا چلے گئے یہ نقشہ ان کے ہی ایک فرد نے گانمن سچیار کے ساتھ بات کرتے ہوئے بنوایا ہے ۔

No comments:

Post a Comment