Saturday, January 6, 2024

Shahi Masjid Chinniot

اک شام شاہی مسجد چنیوٹ کے نام
1645 میں تیار ہونے والی شاہی مسجد ایک شاہکار ہے جو سنگ مرمر، چنیوٹی سنگ ابری اور چھوٹی لال اینٹ سے تیار کی گئی ہے یہ مسجد مغل شہنشاہ شاہجہان کے وزیر جملۃ الملک سعد اللہ خان نے تعمیر کروائی تھی
تقریبا چار سو سال گزرنے کے باوجود اس مسجد کی فن تعمیر اور خوبصورتی کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا
مسجد کو دیکھنے کیلئے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاح آتے ہیں

No comments:

Post a Comment