لعہ روہتاس کا رانی محل
ٹکٹ لے کر جب آپ قلعہ روہتاس میں داخل ہوتے ہیں تو اینٹوں سے مزین رستہ آپ کو رانی محل کی جانب لے چلتا ہے ۔۔۔۔ رانی محل کی نشاندھی کے لئے حکومت نے بورڈ بھی آویزاں کر دیا ہے ۔۔۔۔ عمارت کے نام پہ ایک گنبد نما کمرہ، چبوترے پہ سر اٹھائے کھڑا ملے گا بقیہ آثار معدوم ہو چکے ہیں ۔۔۔۔ رانی محل حویلی مان سنگھ سے تین سو گز کے فاصلے پر شمال کی جانب موجود ہے۔ کہا جاتا ہے اس میں راجا مان سنگھ کی بیوہ بہن شریمتی روپ کماری رہتی تھی۔ یہ محل چونکہ اپنا اصل رنگ و روپ کھو چکا ہے اس لیے لوگ اب اسے کالا محل کہتے ہیں۔ اسے بھربھرے پتھر سے ایک مینار کی صورت میں بنایا گیا تھا۔ اس محل کی مغربی جانب ایک کھلا پلیٹ فارم (چبوترا) ہے جو درحقیقت زیر زمین کمرے کی چھت ہے۔ محل میں پہرے داروں کے کمرے اور دونوں محلوں کا ملانے کے لیے راستہ بنایا گیا تھا
The Rani Mahal (Queens palace) is near Haveli Man Singh. It is a one storey structure. It originally had four rooms but only room remains standing today. The foundation of the four rooms can still be seen today. Rani Mahal Foundation It is not an original part of the fort and is an example of Hindu architecture and built around the same time as the Haveli Man Singh. Rani Mahal Roof The room still standing today is about 20 feet (6.1 m) high and beautifully decorated on the inside and outside. The roof of the dome like room is like a flower. The inside of the roof is decorated with flowers, geometrical patterns and fake windows. The room is about 8 feet (2.4 m) by 8 feet (2.4 m).
No comments:
Post a Comment