Saturday, January 6, 2024

Peer Mousa Nawab Tomb پیر موسیٰ نواب

پیدائش 1160 ء
وفات 1246 ء
بمطابق 584ھ تا 667ھ
آپ کا مزار سنجر پور کی نواحی بستی سرواہی میں مرجع اخلاق ہے آپ رحمتہ اللہ علیہ سلسلہ سہروردیہ کے عظیم روحانی بزرگ ہیں آپ نے اپنی ساری زندگی اسلام کی سربلندی اور عشق مصطفٰی کی شمع روشن کرتے ہوئے گزاری اور علم دین کی شمع روشن کی
آٹھ سو سال گزرنے کے باوجود دربار شریف کی عمارت قائم و دائم ہے وہ الگ بات ہے کہ مختلف ادوار میں تعمیر و مرمت کا کام ہوا ہے
دربار شریف کی عمارت اور اس پہ نقش و نگاری کے ساتھ ساتھ خطاطی بھی انتہائی دلکش ہوئی ہے
آپ 584ھ کو ملتان کے قریب کوٹ کروڑ ، لیہ میں ایک کامل بزرگ مخدوم سیّد وحید الدین احمد غوثؒ اور سیدہ جنت بی بی "دختر سید شرف الدین عیسیٰ جیلانی بن سید عبدالقادر جیلانی " کے ہاں پیدا ہوئے
اسی علاقے میں قلعہ سرواہی بھی ہے جو کہ اب ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے جس کی حالت زار دیکھ کر دلی دکھ کا احساس ہوا تھا اس قلعے کی پوسٹ پہلے ہی میری ٹائم لائن پہ موجود ہے.





No comments:

Post a Comment