Saturday, January 6, 2024

Historical Masjid Chinniot

 چنیوٹ

شاہی مسجد اور مسجد قصاباں کے درمیان میں ایک اور قدیمی مسجد
یہ مسجد شاہی مسجد چنیوٹ سے پیدل ایک یا دو منٹ کے فاصلے پر ہے
بلاشبہ مسجد اپنے وقت کی خوبصورت اور تعمیر کا اچھوتا شاہکار رہی ہو گی لیکن وقت کی بے رحم موجوں نے مسجد کی ظاہری خوبصورتی چھین لی ہے
اگر کسی دوست کے پاس اس مسجد کی تاریخ اور دیگر معلومات ہوں تو لازمی شئیر کری


No comments:

Post a Comment