Saturday, January 20, 2024

Pakki Kothi Kasur

دو سال پرانی پکی قصور میں -- سکھوں اور انگریزوں کے درمیان 9 مارچ 1846 امن معاہدہ - اس حویلی کی
چھت پر بیٹھ کر ہوا تھا --- دلیپ سنگھ کی موجودگی
میں ------- تاریخ میں جیسے ( معاہدہ لاہور ) کا نام دیا گیا ہے --------- فیروز پور روڈ قصور پر واقع یہ تاریخی ورثہ اپنی تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے ------ 😭🥱 - 
فوٹو سمیع اللہ یوسف 📸 ----- قصور سکھ عہد میں -

No comments:

Post a Comment