جامع مسجد بلال
کنجوانی ضلع لائلپور (فیصل آباد)
بانی مسجد میاں بہادر خان جتوئی بلوچ ذیلدار
تعمیر نو 2009
حاجی میاں احمد یار خان (صدر)
الحاج میاں ناصر علی بلوچ (وفاقی وزیر تعلیم سیکرٹری جنرل)
حاجی سید فرزند حسین شاہ خطیب مسجد ھذا و ممبران رجسٹرڈ کمیٹی مسجد ھذا
مسجد بہت وسیع اور خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے تقریباً 120
سال قدیم جامع مسجد ہے اس مسجد کے صحن میں میاں سجاول خاں ذیلدار عرف فیاض حسن صابری کی لحد مبارک ہے جس کے کتبہ پہ لکھی گئی تاریخ
29 اکتوبر 1959
درج ہے گاؤں میں 1904 کا ایک قدیم کنجوانی کا مین دروازہ اور دو تین پرانی عمارتیں ابھی بھی موجود ہیں اور ایک ڈاکخانہ جو کہ 1974 کا ہے
No comments:
Post a Comment