یہ ہے وہ تختی رئیس لاہور باوا ڈنگا سنگھ ہاوس کے باہر لگی جو میں نے ویر شعیب کو 2015 میں دکھائی تھی اور میں اس کو تصویر بنانے کے لئے صاف کر رہا تھا اور انہوں نے میری یہ تصویر بنا ڈالی
اس کے بعد اورنج لائن ٹرین پاس سے گذری تو سڑک کی توسیع میں یہ تختی دیوار سمیت نا جانے کہاں جا دفن ہوئی اور باوا ڈنگا سنگھ کا گھر برلب سڑک آگیا ، آج کل لوگ اس گھر کو دکھا دکھا کر پہلی بار اس عمارت کو سامنے لانے کا دعوی کر رہے
No comments:
Post a Comment