Saturday, January 6, 2024

Baba Bassant Samadhi Samundri Faislabad

 چک نمبر دو سو گ ب

200 G.B.
سمندری سے ستائیس کلو میٹر رجانہ کی طرف
سکھ مذہب کی اس علاقے میں تقریباً آخری نشانی کہہ سکتے ہیں اندر لکھائی جو شائد گرمکھی زبان میں اشلوک لکھے ہوئے ہیں ابھی تک پڑھے جا سکتے ہیں
سمندری سے رجانہ کی طرف جائیں تو اڈا کِھدر والا کے بعد ایک چھوٹا سا سٹاپ ٹوریانوالہ گزر کے بائیں ہاتھ چک نمبر دو سو گ ب کی طرف سڑک جاتی ہے گاؤں سے زرا پہلے دائیں طرف کھیتوں میں یہ گمٹی نما عمارت موجود ہے جو کسی وقت سکھ مذہب کے ماننے والوں کیلئے ایک مقدس جگہ ہوگی لیکن تقسیم کے بعد یہ عمارت متروک ہو گئی گاؤں والوں نے ابھی تک اس کو گرایا نہیں بلکہ کھیتوں میں اتنی جگہ کو خالی چھوڑ دیا گیا ہے.



No comments:

Post a Comment