Saturday, January 20, 2024

Baba Raam Thuman Kasur

بابا تھمن کی پیدائش 1475 میں گرداسپور انڈیا میں
ہوئی -------- بابا جی گورو نانک دیو کے خالہ زاد بھائی تھے -------- پنڈ کالو کھارا رام تھمن میں یہ انکی یادگار ہے - ( سمادھ ) --- اور بالکل پاس ہی ماتا دیوی کا مندِر بھی ہے ---- راجہ جھنگ سے اٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر
واقع یہ گاؤں ایک تاریخی اہمیت کا حامل ہے ----- ضلع قصور اپنی تاریخ کے آئینے میں -------- فوٹو سمیع اللہ
یوسف ------- 📸 ❤️🌹

No comments:

Post a Comment